Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، دین کو دنیا کا ذریعہ بناکر کاروبار کرنے والے کیلئے خدا کی طرف سے سزا جہنم ہے۔ غررالحکم حدیث2225

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوا ل ۷۷ : عزا داری محافل میں طبل اور دستی حلقہ بجانا کیا حکم رکھتا ہے ؟
جو اب :صافی و بہجت کے علاوہ سب فقہا ء : اگر غیر لہو ی اندا ز میں بجا یا جائے تو کوئی ڈر نہیں ۔ (۱)
صا فی و بھجت : ان کا استعما ل اشکا ل رکھتا ہے ۔ (۲)
تبصر ہ : بعض فقہا ء کے کلا م میں مذ کو رہ با لا آلا ت کے استعما ل کے جوا ز کو اگر چہ غیر لہو ی
(۱) اما م، استفتا ء ا ت ، ج ۲ ، مکا سب محر مہ ، س ۴۵ ، خامنہ ای ، اجو بۃ الا ستفتا ء ا ت ، س
۱۱۶۱، فاضل، جا مع المسائل ج۱ ، س۹۸۸ و ۲۱۷۴
(۲) مکا رم ، استفتاء ات، ج۱ ، س ۵۱۶و ۵۲۱، نو ری، استفتاء ات ، ج ۲ ، س ۵۷۱، تبر یزی، استفتاء ات س ۲۰۱۹ ، سیستانی،sistani.org موسیقی ، س ۲۴ دفتر وحید
(۳) صافی ،توضیع المسائل، مسئلہ ۲۸۳۳،دفتر بھجت
کی قید نہیں لگا ئی گئی لیکن یہ بات یقینی ہے کہ ان کے نز دیک بھی جوا ز مطلق نہیں ہے بلکہ دوسرے مسائل کو مد نظر رکھنے سے غیر لہو ی ہو نے کی قید معتبر ہو گی۔(۳)