Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی زین العابدین نے فرمایا، (امام مہدی ؑ کے) ظہور کا انتظار بہت سی مصیبتوں سے چھٹکارے کا سبب ہے بحارالانوار کتاب امیرالمومنین ؑ باب44حدیث1

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوال ۸۰ : بدن پر زنجیر مارنا جیسا کہ آج کل را ئج ہے، کیاحکم رکھتا ہے ؟
جواب :آقائے خامنہ ای : اس طرح ہو کہ عام طورپر اسے غم وحزن کا اظہار شمار کیا جائے تواس میں کوئی ڈر نہیں ہے ۔
سوال۸۱: زنجیر جن میں چھریاں بھی موجود ہوں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے ؟
جو اب : اما م خمینی ، آقا ی خامنہ ای ، مکا رم اور فاضل لنکرانی : اگر لوگوں کے درمیا ن ان زنجیروں کا ما رنا مذہب کی بدنا می کا باعث ہو یا بد ن کو کافی حد تک نقصان دہ ہو تو جائز نہیں ہے۔ (۱)
صافی : اگر بد ن کو زیا دہ نقصا ن نہ پہنچا ئے تو سیدا لشہدا ء کے غم میں ا یسا کر نا جا ئز
(۱) مکا رم : سا ئٹ : makaremshirazi.org،قمہ زنی
(۲) نو ری، استفتاء ات، ج۲ ، س ۵۹۷
(۳) جواد تبریزی ،استفتاء ات س ۲۰۰۳ ، ۲۰۱۲،۲۰۱۴
(۴) دفتر صافی
(۵) خامنہ ای اجوبۃ الاستفتاء ات، ج ۱۴۶۱
صافی : اگر بد ن کو زیا دہ نقصا ن نہ پہنچا ئے تو سیدا لشہدا ء کے غم میں ا یسا کر نا جا ئز ہے۔(۲)
نوری : اما م حسین علیہ السلام کی عزادا ری جیسا کہ شیعہ میں رائج ہے اس کے مطا بق انجا م پائے تو کوئی ڈر نہیں ہے۔ (۳)