Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، جو پختہ تجربہ کرلیتا ہے وہ ہلاکتوں سے بچ جاتا ہے اور جو تجربہ کی ضرورت محسوس نہیں کرتا وہ انجام سے اندھا ہوجاتا ہے۔ غررالحکم حدیث10161

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوال ۸۳ : عزاداری میں آیا جا ئز ہے کہ جہاں عورتیں موجود ہوں وہاں قمیص اتارکر ما تم کریں ؟
جوا ب : اما م خمینی و فاضل لنکرا نی : اگر خرابی کا باعث نہ ہو تو جائز ہے اور عورتوں پر واجب ہے کہ نامحر م کے بد ن پر نگا ہ ڈالنے سے اجتنا ب کریں ۔ (۱)
مکا رم : احتیا ط وا جب کی بنا پر مر د ایسے کا م سے پر ہیز کریں ۔ (۲)
تبریزی ، کوئی ڈر نہیں ہے ۔(۳)
صافی : اگر نا محر م عورتوں کی نظر نہ پڑ ے تو جا ئز ہے ۔(۴)
بھجت : بنا بر احتیاط واجب بد ن کو نا محر م سے چھپا ئے ۔(۵)
(۱) اما م خمینی،استفتاء ات ج ۳ س ۳۴ ، ۳۷ ،خا منہ ای اجو بہ، س ۱۴۴۱ ، تبریزی ، استفتاء ات ۲۰۰۳ ، ۲۰۱۲ ، مکارم ،استفتاء ات،ج۱، س ۵۷۴ ، ج ۲ و سائٹ makaremshirazi.orgقمہ زنی ، فاضل جامع المسائل ، ج ۱، س۲۱۶۲،۲۱۴۴،۲۱۷۳
(۲) صافی ، جا مع الاحکا م، ج ۲ ،س ۱۵۹۴
(۳) نو ری ہمدانی ، استفتا ء ات، س ۱۰۶۳ ، ج ۲ س ۶۰۱
(۴)ناصر مکار م سائٹ makaremshirazi.org