Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، جو شخص قرآن مجید کی تلاوت کرے اُسے چاہئے کہ وہ اس کے ذریعہ خدا سے سوال کرے کیونکہ عنقریب قو میں آئیں گی جو قرآن پڑھ کر لوگوں سے (مال)مانگیں گے۔ ?

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

مر ثیہ خوانی و نوحہ خوانی

سوال ۸۵ : بعض عورتو ں کی مجا لس میں عورتیں لا وڈ سپیکر پر نوحہ و مر ثیہ پڑ ھتی ہیں اور ان کی آواز مردوں کو سنا ئی دیتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟
جواب : مکارم کے علا وہ با قی سب فقہاء: اگر عورتوں کی آواز مر دوں کے لئے لذت لینے اور شہوت ابھا ر نے کی باعث ہو تو جا ئز نہیں ہے ۔ (۱)
مکارم : جا ئز نہیں ہے ۔ (۲)