Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام موسیٰ کاظم نے فرمایا، مومن چٹان سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ چٹان کو کدالوں سے توڑا جاسکتا ہے،لیکن مومن کے دل کو کسی صورت نہیں توڑا جاسکتا۔ مستدرک الوسائل حدیث13906

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

عاشورہ میں منت

سوا ل ۸۹ : کسی نے منت ما نی کہ عا شورہ کے دن لوگوں کو حلیم دے گا کیا اس کی جگہ کوئی دوسری غذا دے سکتا ہے یا یہی منت والی حلیم عاشورہ کے علا وہ محر م کے کسی دن میں دے سکتا ہے ؟
جواب:سب فقہا ء: اگر منت صحیح شر عی صیغہ کے ساتھ کی ہو تو اسی صورت میں ادائیگی ضروری ہے جیسے منت ما نی تھی اور اگر شر عی صیغہ نہیں پڑ ھا تھا تو اسے اختیا ر ہے جیسے چاہے انجام دے ۔(۳)