Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، لوگوں کے دل ایک دوسرے سے غیر مانوس ہوتے ہیں جو ان سے الفت کر تا ہے اسی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں غررالحکم حدیث6776، وسائل الشیعہ حدیث15942

نہج البلاغہ خطبات

برج ابن مسہر طائی نے کہ جو خوار ج میں سے تھا (مشہور نعرہ)لاحکم الاللہ (حکم کا اختیار صرف اللہ کو ہے) اس طرح بلند کیا کہ حضرت سن لیں ۔چنانچہ آپ نے سن کر ارشاد فرمایا خاموش ! خدا تیر ابرا کرے ۔اے ٹوٹے ہوئے دانتوں والے ! خد اکی قسم جب حق ظاہر ہوا تو اس وقت تیری شخصیت ذلیل او ر تیری آواز دبی ہوئی تھی اور جب باطل زور سے چیخا ہے تو بھی بکری کے سینگ کی طرح ابھر آیا ہے

خطبہ 182: خداوند عالم کی عظمت و توصیف اورٹڈی کی عجیب و غریب خلقت