حضرت امام علی نے فرمایا، اللہ تعالیٰ جب کسی مومن بندے کو اس دنیا میں سزا دے دیتا ہے تو پھر اس کے حلم، بزرگواری، کرم نوازی اور شانِ کریمی سے یہ بات بعید ہے کہ وہ اُسے دوبارہ قیامت میں بھی سزا دے۔ بحارالانوارابواب الجنائز باب1 حدیث 25
نہج البلاغہ خطبات
خطبہ 47: کوفہ پر وارد ہونے والی مصیبتوں کے متعلق فرمایا