Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کو ایسے شخص کی کوئی ضرورت نہیں جس کے مال و جان میں خدا کا کوئی حصہ نہیں ہوتا۔ اصول کافی باب شدۃ ابتلاء المومن حدیث 21

نہج البلاغہ خطبات

جب آپ (ع) کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا ، تو آپ نے فرمایا، مجھ پر اللہ کی ایک محکم سپر ہے ۔ جب موت کا دن آئے گا، تو وہ مجھے موت کے حوالے کر کے مجھ سے الگ ہو جائے گا۔ اس وقت نہ تیر خطا کرے گا اور نہ زخم بھر سکے گا۔

خطبہ 60: جب آپ (ع) کو اچانک قتل کر دیئے جانے سے ڈرایا گیا تو آپ (ع) نے فرمایا