حضرت امام موسیٰ کاظم نے فرمایا، حرام کبھی پروان نہیں چڑھتا، اگر پروان چڑھے بھی تو اس میں برکت نہیں ہوتی، اگر اسے راہِ خدا میں خرچ کیا جائے تو اس کا اجر نہیں ملتا۔ اصول کافی باب المکاسب الحرام حدیث7
کربلا TV
اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ زیارت امام حسین ؑ کی کیا فضیلت ہے؟ تو وہ شوق کے مارے جان دے دیں۔ (امام محمد باقر علیہ السلام)