Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، کیا تمہیں یہ نہ بتائوں کہ مومن کو مومن کیوں کہا گیا ہے؟ اس لئے کہ لوگ اس سے اپنے مال اور جان کے بارے میں بے خوف اور امن میں ہوتے ہیں۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب1 حدیث3

16- حاجات طلب کرنے کی مناجاتیں

امام محمد تقی کے خادم محمد بن حارث نوفلی نے روایت کی ہے کہ جب خلیفہ مامون نے اپنی بیٹی کا عقد امام محمد تقی سے کردیا تو حضرت(ع) نے اس کی طرف لکھا کہ ہر عورت کے لئے اس کے شوہر کی طرف سے حق مہر ہوتا ہے اور اﷲ تعالی نے ہمارا مال آخرت کیلئے ذخیرہ کردیا ہے ۔جیسے تمہارا مال دنیا ہی میں تمہیں دے دیا ہے پس میں نے تمہاری بیٹی کا حق مہر ’’وسائل الی المسائل‘‘ مقرر کیا ہے اور یہ وہ مناجات ہے جو میرے پدر بزرگوار نے مجھے عطا فرمائی ہے ‘انہیں ان کے والد ماجد حضرت امام موسی کاظم نے ‘انہیں ان کے والد محترم امام جعفر صادق نے‘ انہیں ان کے والد مکرم امام محمدباقر نے‘انہیں ان کے والد مقدس امام زین العابدین نے‘ انہیں ان کے والد محترم امام حسین نے‘ انہیں ان کے برادر مہربان امام حسن نے، انہیں ان کے والد بزرگوار امام علی ابن ابیطالب علیہماالسلام انہیں رسول خداﷺ نے اور انہیں جبرائیل امین نے یہ پہنچائی۔ پس انہوں نے کہا یا محمدﷺ حق تعالی آپ کو سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ یہ مناجاتیں دنیا وآخرت کے خزانوں کی کنجیاں ہیں لہذا انہیں اپنے مقاصد کے حصول کاذریعہ بنایئے تاکہ آپ اپنی مرادوں کو پہنچیں اور آپ کے تمام مقاصد پورے ہوں۔ ان کو دنیوی حاجات کیلئے بہت کم استعمال کیجئے تاکہ آخرت میں آپ کا حصہ کم نہ ہو نے پائے اور وہ دس وسیلے اور مناجاتیں ہیں کہ جن کے ذریعے رغبتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ انہی کے ذریعے حاجتیں طلب کی جاتی ہیں اور وہ پوری ہوتی ہیں۔

مناجات استخارہ

طلب خیر کی مناجات

اَللّٰہُمَّ إنَّ خِیَرَتَکَ

اے معبود تیری پسند وہ ہے

فِیَما اسْتَخَرْتُکَ

جس کام کے لئے میں نے تجھ سے

فِیہِ تُنِیلُ الرَّغٰائِبَ

خیر طلب کی تو آرزؤں تک

وَتُجْزِلُ الْمَواہِبَ

پہنچاتا ہے بڑی بڑی عطائیں

وَتُغْنِمُ الْمَطالِبَ

کرتا ہیمطالب میں فائدہ دیتا ہے

وَتُطَیِّبُ الْمَکاسِبَ

کاروبار کو پاک کردیتا ہے

وَتَہْدِی إلَی ٲَجْمَلِ

بہترین راستے پر چلاتا ہے

الْمَذَاہِبِ وَتَسُوقُ

قابل تعریف انجام تک

إلَی ٲَحْمَدِ الْعَوَاقِبِ

لے جاتا ہے اور پر خطر

وَتَقِی مَخُوفَ النَّوَائِبِ۔

مصیبتوں سے بچاتا ہے

اَللّٰہُمَّ إنِّی ٲَسْتَخِیرُکَ

اے معبود تجھ سے طالب خیر ہوں

فِیما عَزَمَ رَٲْیِی عَلَیْہِ

اس کام کے لئے جس کا میں

وَقادَنِی عَقْلِی إلَیْہِ

نے ارادہ کیا اور میری عقل مجھے اس

وَسَہِّلِ اَللّٰہُمَّ فِیہِ مَا

تک لے گئی اے معبود اس میں جو

تَوَعَّرَ، وَیَسِّرْ مِنْہُ

مشکل ہے آسان کردے

مَا تَعَسَّرَ وَاکْفِنِی فِیہِ

جو د مشکل ہے ہموار کردے

الْمُہِمَّ وَادْفَعْ بِہِ عَنِّی

سخت کام میں میری مدد فرما

کُلَّ مُلِمٍّ وَاجْعَلْ یَا

برے انجام سے محفوظ رکھ اور اے

رَبِّ عَوَاقِبَہُ غُنْماً

پروردگار اس کے نتائج بہتر بنا

وَمَخُوفَہُ سِلْماً وَبُعْدَہُ

دے خطرے میں سلامتی دے دور کو

قُرْباً وَجَدْبَہُ خِصْباً۔

نزدیک اور تنگی کو آسانی میں

وَٲَرْسِلِ اَللّٰہُمَّ إجابَتِی

بدل دے اے معبود میری دعا

وَٲَنْجِحْ طَلِبَتِی وَاقْضِ

قبول فرما میری خوا ہش پوری

حاجَتِی وَاقْطَعْ عَنِّی

کر میری حاجت برلا اس کام کی

عَوَائِقَہا وَامْنَعْ عَنِّی

تکلیفیں مجھ سے دور کر اس کی

بَوَائِقَہا۔ وَٲَعْطِنِی

برائیوں کو دور فرما

اَللّٰہُمَّ لِوائَ الظَّفَرِ

اور اے معبود اس میں مجھے کامیابی

وَالْخِیَرَۃَ فِیمَا اسْتَخَرْتُکَ

کے جھنڈے دے وہ بھلائی دے

وَوُفُورَ الْمُغْنِمَ فِیما

جو تجھ سے چاہی ہے جو دعا کی ہے

دَعَوْتُکَ وَعَوائِدَ

اس میں زیادہ حصہ دے وہ

الْاِفْضالِ فِیما رَجَوْتُکَ

فائدے عطا کر جن کی تجھ سے آرزو

وَاقْرِنْہُ اَللّٰہُمَّ بِالنَّجاح

کی ہے اس مقصد میں کامیابی

وَخُصَّہُ بِالصَّلاح

سے ہمکنار فرما اس میں بہتری

وَٲَرِنِی ٲَسْبابَ الْخِیَرَۃِ

پیدا کر اس میں مجھے خوشی کے

فِیہِ واضِحَۃً وَٲَعْلامَ

اسباب نمایاں کر کے دکھا کہ ان

غُنْمِہا لائِحَۃً وَاشْدُدْ

میں بہرہ مندی کے نشان ہو یدا

خِناقَ تَعْسِیرِہا وَانْعَشْ

ہوں ان میں دشواری کا راستہ بند کر

صَرِیعَ تَیْسِیرِہا وَبَیِّنِ

دے اس کو آسانی کے قریب کر

اَللّٰہُمَّ مُلْتَبَسَہا وَٲَطْلِقْ

دے اس میں مدہم چیز کو روشن کر

مُحْتَبَسَہا وَمَکِّنْ ٲُسَّہَا

دے اس میں بندھے ہوئے کو

حَتَّی تَکُونَ خِیَرَۃً

کھول دے اس کی بنیاد مضبوط بنا

مُقْبِلَۃً بِالْغُنْمِ، مُزِیلَۃً

کہ مجھے خیر ہی خیر حاصل ہو جس

لِلْغُرْمِ عاجِلَۃً لِلنَّفْعِ

میں فوائد ہوں نقصان کو ہٹا جلد نفع

باقِیَۃَ الصُّنْع إنَّکَ

عطا فرما عمل میں پاکیزگی دے

مَلِیئٌ بِالْمَزِیدِ مُبْتَدِیٌَ

کیونکہ تو زیادہ دینے والا عطا میں

بِالْجُودِ۔

پہل کرنے والا ہے ۔

مناجات استقالہ

گناہوں سے معافی کی مناجات

اَللّٰہُمَّ إنَّ الرَّجائَ لِسَعَۃِ

اے معبود تیری رحمت کی

رَحْمَتِکَ اَنْطَقَنِی

وسعت نے مجھے گناہوں کی

بِاسْتِقالَتِکَ وَالْاََمَلَ

معافی مانگنے کا یارا

لاََِناتِکَ وَرِفْقِکَ

دیا ہے تیری طرف سے مہلت اور

شَجَّعَنِی عَلَی طَلَبِ

نرمی کی امید نے مجھے تجھ

ٲَمانِکَ وَعَفْوِکَ

سے امان لینے اور معافی مانگنے کا

وَلِی یَارَبِّ ذُنُوبٌ

حوصلہ دیا اے پروردگار میرے گناہ

قَدْ واجَہَتْہا ٲَوْجُہُ

ایسے ہیں جن کے سامنے انتقام کا

الانْتِقامِ وَخَطَایَا قَدْ

چہرہ ہے میری ایسی خطائیں ہیں جو

لاحَظَتْہا ٲَعْیُنُ الاصْطِلامِ

اچک لینے پر تیار ہیں جن کے

وَاسْتَوْجَبْتبِہا عَلَی

باعث میں تیرے عدل کے پیش

عَدْلِکَ ٲَلِیمَ الْعَذابِ

نظر سخت عذاب کے قابل ہوں

وَاسْتَحْقَقْتُ بِاجْتِراحِہا

اور تیری طرف سے سخت سزا کا

مُبِیرَ الْعِقابِ وَخِفْتُ

مستحق بن چکا ہوں مجھے ڈر ہے

تَعْوِیقَہا لاِِِجابَتِی وَرَدَّہا

کہ یہ قبولیت دعا میں دیر کرائیں

إیَّایَ عَنْ قَضائِ حاجَتِی

گی اور حاجتیں بر آنے میں

بِ إبْطالِہا لِطَلِبَتِی

رکاوٹ بنیں گی بوجہ میری طلب

وَقَطْعہا لاََِسْبابِ

کرنے، فائدہ بنانے اور میرے

رَغْبَتِی مِنْ ٲَجْلِ مَا قَدْ

شوق کو کم کرنے کے کیونکہ

ٲَنْقَضَ ظَہْرِی مِنْ ثِقْلِہا

گناہوں اور خطاؤں کے بوجھ سے

وَبَہَظَنِی مِنَ الاسْتِقْلالِ

میری کمر جھکی ہوئی ہے اور میں

بِحَمْلِہٰا ثُمَّ تَرَاجَعْتُ

مجبوری سے ان کا بوجھ اٹھائے

رَبِّ إلی حِلْمِکَ

ہوئے ہوں لیکن اے پروردگار

عَنِ الْخاطِیِئنَ وَعَفْوِکَ

جب میں نے خطا کاروں سے

عَنِ الْمُذْنِبِینَ وَرَحْمَتِکَ

تیری نرمی، گنہگاروں کے بارے

لِلْعاصِینَ، فَٲَقْبَلْتُ

میں تیری معافی و در گزر اور

بِثِقَتِی مُتَوَکِّلاً عَلَیْکَ

نافرمانوں پر تیری مہربانی کو دیکھا تو

طَارِحاً نَفْسِی بَیْنَ

میں تجھ پر اعتماد کے ساتھ تیری

یَدَیکَ، شاکِیاً بَثِّی

طرف بڑھا اور خود کو تیرے

إلَیْکَ سائِلاً رَبِّ مَا لاَ

آستانے پر ڈال دیا تجھ سے اپنا درد

ٲَسْتَوْجِبُہُ مِنْ تَفْرِیجِ

دل کہتے ہوئے ایسی چیز کا سوال

الْہَمِّ وَلاَ ٲَسْتَحِقُّہُ مِنْ

کیا جس کا اہل نہیں ہوں یعنی

تَنْفِیسِ الْغَمِّ مُسْتَقِیلاً

اندیشے مٹائے جانے کا اور وہ جس

لَکَ رَبِّ إیَّایَ واثِقاً

کا حقدار نہیں ہوں یعنی غم دور کیے

مَوْلایَ بِکَ۔ اَللّٰہُمَّ

جانے کا تجھ سے در گزر کا طالب

فَامْنُنْ عَلَیَّ بِالْفَرَجِ

ہوں میرے مولا مجھے تجھی پر بھروسہ

وَتَطَوَّلْ عَلَیَّ بِسُہُولَۃِ

ہے اے معبود پس مجھ پر احسان فرما

الْمَخْرَجِ، وَادْلُلْنِی

کر کشائش دے مشکلوں سے

بِرَٲْفَتِکَ عَلَی سَمْتِ

آسانی کے ساتھ نکال اپنی مہربانی

الْمَنْہَج وَٲَزْلِقْنِی

سے میری رہنمائی کر سیدھی راہ کی

بِقُدْرَتِکَ عَنِ الطَّرِیقِ

طرف اور اپنی قدرت سے مجھے

الْاََعْوَجِ وَخَلِّصْنِی

گمراہی کے راستے سے ہٹا لے اپنی

مِنْ سِجْنِ الْکَرْبِ

در گزر سے کام لے کر مجھے دکھوں کی

بِ إقالَتِکَ وَٲَطْلِقْ

قید سے چھڑا دے

ٲَسْرِی بِرَحْمَتِک

اپنی رحمت سے میری

وَطُلْ عَلَیَّ بِرِضْوانِکَ

اسیری کو ختم کر دے اپنی خشنودی

وَجُدْ عَلَیَّ بِ إحْسانِکَ

عطا فرما مجھ پر اپنا احسان و کرم کر

وَٲَقِلْنِی رَبِّ عَثْرَتِی

میرے گناہ بخش دے مصیبت دور

وَفَرِّجْ کُرْبَتِی وَارْحَمْ

کر دے میری زاری پر رحم عطا

عَبْرَتِی وَلاَ تَحْجُبْ

کر میری دعا کو نظر انداز نہ کر مجھے

دَعْوَتِی وَاشْدُدْ بِالْاِقَالَۃِ

معافی دے کر مجھے قوی بنا اس سے

ٲَزْرِی وَقَوِّ بِہا ظَہْرِی

میری کمر مضبوط فرما اس سے

وَٲَصْلِحْ بِہا ٲَمْرِی

میرے کام سنوار دے اس سے

وَٲَطِلْ بِہا عُمْرِی

میری عمر میں طول دے

وَارْحَمْنِی یَوْمَ حَشْرِی

روز حشر اور قبر سے اٹھنے

وَوَقْتَ نَشْرِی إنَّکَ

کے وقت رحم فرما بے شک

جَوادٌ کَرِیمٌ غَفُورٌ

تو سخی، عطا کرنے والا، بخشنے والا

رَحِیمٌ وَصَلِّ عَلیٰ

اور مہربان ہے۔

مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّدٍ

سفر کی مناجات

اَللّٰہُمَّ إنِّی ٲُرِیدُ سَفَراً

اے معبود میں نے سفر کا ارادہ کیا

فَخِرْ لِی فِیہِ وَٲَوْضِحْ

ہے اس میں بہتری پیدا کر اس میں

لِی فِیہِ سَبِیلَ الرَّٲْیِ

میرے لئے پختہ ارادے کی راہ

وَفَہِّمْنِیہِ وَافْتَحْ لِی

کھول دے اور سمجھا دے اس

عَزْمِی بِالاسْتِقامَۃِ

میں میرے لئے ثابت قدمی کا

وَاشْمُلْنِی فِی سَفَرِی

راستہ کھول مجھے اس سفر میں

بِالسَّلامَۃِ، وَٲَفِدْنِی

سلامتی سے بہرہ مند فرمامجھے

جَزِیلَ الْحَظِّ وَالْکَرامَۃِ

بہت زیادہ آمدنی اور عزت عطا فرما

وَاکْلاََْنِی بِحُسْنِ

مجھے اپنی بہترین حفاظت

الْحِفْظِ الْحِراسَۃِ

اور نگرانی میں

وَجَنِّبْنِی اَللّٰہُمَّ وَعْثَائَ

قرار دے اے معبود مجھے سفر کی

الْاََسْفارِ وَسَہِّلْ لِی

تھکاوٹوں سے محفوظ فرما بیابانوں

حُزُونَۃَ الْاََوْعَارِ

کی سختیاں میرے لئے آسان

وَاطْوِ لِی بِساطَ

کردے دور کی منزلوں کو

الْمَراحِلِ وَقَرِّبْ مِنِّی

میرے لئے لپیٹ دے

بُعْدَ نَٲْیِ الْمَناہِلِ

پانی کے دور کے گھاٹ میرے لئے

وَباعِدْ فِی الْمَسِیرِ

نزدیک کردے دوران سفر

بَیْنَ خُطَی الرَّوَاحِلِ

بارکشوں کے قدموں کو دراز فرماتا

حَتَّی تُقَرِّبَ نِیاطَ

آنکہ دور کے فاصلے قریب اور

الْبَعِیدِ وَتُسَہِّلَ وُعُورَ

بیابانوں کی سختیاں آسان ہو

الشَّدِیدِ وَلَقِّنِی اَللّٰہُمَّ

جائیں اور اے معبود اس سفر میں

فِی سَفَرِی نُجْحَ

بابرکت پرندے کو میرے ہمراہ

طائِرِ الْواقِیَۃِ وَہَبْنِی

کردے اس میں سلامتی سے بہرہ

فِیہِ غُنْمَ الْعافِیَۃِ

مند فرما ثابت قدمی کو نگہبان

وَخَفِیرَ الاسْتِقْلالِ

بنا اور راستے کے خطروں

وَدَلِیلَ مُجاوَزَۃِ الْاََہْوَالِ

کے لئے راہنما اور بہت

وَباعِثَ وُفُورِ الْکِفایَۃِ

زیادہ کفایت کا ذریعہ اور

وَسانِحَ خَفِیرِ الْوِلایَۃِ

سر پرستی کرنے والا پاسدار

وَاجْعَلْہُ اَللّٰہُمَّ سَبَبَ

عطا کر اے معبود میرے سفر کو

عَظِیمِ السِّلْمِ حاصِلَ

سلامتی والا اور منافع بخش قرار دے

الْغُنْمِ وَاجْعَلِ اللَّیْلَ

رات کو میرے لئے آفتوں سے

عَلَیَّ سِتْراً مِنَ الْاَفاتِ

بچاؤ کی اوٹ اور دن کو خطرات میں

وَالنَّہارَ مانِعاً مِنَ

رکاوٹ کا ذریعہ بنا دے اپنی

الْہَلَکاتِ، وَاقْطَعْ

قدرت سے راہزنوں کی

عَنِّی قِطَعَ لُصُوصِہِ

ٹولیوں کو مجھ سے ہٹائے رکھ اپنی

بِقُدْرَتِکَ وَاحْرُسْنِی

طاقت سے مجھے درندوں سے

مِنْ وُحُوشِہِ بِقُوَّتِکَ

بچائے رکھ یہاں تک کہ اس میں

حَتَّی تَکُونَ السَّلامَۃُ

سلامتی میری ہمدم اور

فِیہِ مُصاحِبَتِی وَالْعافِیَۃُ

حفاظت میرے ساتھ ساتھ

فِیہِ مُقارِنَتِی وَالْیُمْنُ

رہے برکت میرے پیچھے،

سائِقِی وَالْیُسْرُ مُعٰانِقِی

آسانی میرے ہمراہ، تنگی مجھ سے

وَالْعُسْرُ مُفارِقِی وَالْفَوْزُ

دور، کامیابی میرے ساتھ

مُوافِقِی وَالْاََمْنُ مُرافِقِی

اور امن میرا ساتھی ہو

إنَّکَ ذُوالطَّوْلِ وَالْمَنِّ

بیشک تو بخشش و احسان کا مالک

وَالْقُوَّۃِ وَالْحَوْلِ وَٲَنْتَ

اور قوت و طاقت والا ہے تو

عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ

ہی ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

وَبِعِبادِکَ بَصِیرٌ خَبِیرٌ۔

اور اپنے بندوں کو دیکھتا جانتاہے ۔

طلب رزق کی مناجات

اَللّٰہُمَّ ٲَرْسِلْ عَلَیَّ

اے معبود مجھ پر اپنے رزق

سِجالَ رِزْقِکَ مِدْراراً

کی لگاتار بارش برسا مجھ پر

وَٲَمْطِرْ عَلَیَّ سَحائِبَ

اپنے فضل و کرم کا

إفْضالِکَ غِزَاراً

مینہ برسا مجھ پر اپنی عطا

وَٲَدِمْ غَیْثَ نَیْلِکَ

کی پے در پے بارش

إلَیَّ سِجالاً، وَٲَسْبِلْ

برسا میری ضرورتوں کے

مَزِیدَ نِعَمِکَ عَلَی

علاوہ اضافی نعمتوں کا

خَلَّتِی إسْبالاً وَٲَفْقِرْنِی

سایہ کردے اپنی سخاوت

بِجُودِکَ إلَیْکَ

سے مجھے اپنا ہی محتاج رکھ

وَٲَغْنِنِی عَمَّنْ یَطْلُبُ

مجھے اس شخص سے بے نیاز رکھ

مَا لَدَیْکَ وَداوِ دائَ

جو تجھ سے مانگتا ہے اپنے فضل کو

فَقْرِی بِدَوائِ فَضْلِکَ

میری ناداری کی دوا بنا

وَانْعَشْ صَرْعَۃَ عَیْلَتِی

اپنی عطا سے میری حاجت کو

بِطَوْلِکَ وَتَصَدَّقْ

بیدار فرما میری تنگدستی کو اپنی

عَلَی إقْلالِی بِکَثْرَۃِ

بہت عطاؤں کا اور میری

عَطائِکَ وَعَلَی اخْتِلالِی

بے نوائی کو اپنی بخشش کا صدقہ دے

بِکَرِیمِ حِبائِکَ وَسَہِّلْ

اے پروردگارمیرے لئے رزق کی

رَبِّ سَبِیلَ الرِّزْقِ إلَیّ

راہ آسان کر دے میرے لئے

وَثَبِّتْ قَواعِدَہُ لَدَیَّ

اس کی بنیادیں مضبوط بنا دے

وَبَجِّسْ لِی عُیُونَ سَعَتِہِ

اپنی زحمت سے میرے لئے

بِرَحْمَتِکَ وَفَجِّرْ

فراوانی کے چشمے جاری کردے اپنی

ٲَنْہارَ رَغَدِ الْعَیْشِ

مہربانی سے میری زندگی میں

قِبَلِی بِرَٲْفَتِکَ وَٲَجْدِبْ

خوشیوں کی نہریں رواں کردے

ٲَرْضَ فَقْرِی وَٲَخْصِبْ

میری فقر کی زمین کو بنجرکردے

جَدْبَ ضُرِّی وَاصْرِفْ

میری بدحالی کے قحط کو فراوانی میں

عَنِّی فِی الرِّزْقِ الْعَوائِقَ

بدل دے میری روزی میں جو

وَاقْطَعْ عَنِّی مِنَ الضِّیْقِ

رکاوٹیں ہیں وہ دور کردے مجھ سے

الْعَلائِقَ۔ وَارْمِنِی مِنْ

تنگی کے نشان الگ کر دے اور مجھے

سَعَۃِ الرِّزْقِ اَللّٰہُمَّ

وسعت رزق کا ہدف بنا اے معبود

بِٲَخْصَبِ سِہامِہِ وَاحْبُنِی

روزی کی بوچھاڑ کردے میری

مِنْ رَغَدِ الْعَیْشِ بِٲَکْثَرِ

زندگی کو زیادہ سے زیادہ پر مسرت

دَوامِہِ وَاکْسُنِی اَللّٰہُمَّ

بنا اور اے معبود

سَرابِیلَ السَّعَۃِ وَجَلابِیبَ

مجھ کو فراخی کا جامہ پہنا اور خوشی کی

الدَّعَۃِ فَ إنِّی یَارَبِّ

چادر اوڑھا دے پس اے پروردگار

مُنْتَظِرٌ لاِِِنْعامِکَ

میں منتظر ہوں کی تنگی

بِحَذْفِ المَضِیقِ

دور ہو اور مجھے تیری

وَلِتَطَوُّلِکَ بِقَطْعِ

نعمتیں نصیب ہوں تاخیر ختم ہو اور

التَّعْوِیقِ وَلِتَفَضُّلِکَ

تیری عطا مل جائے روزی کی تنگی دور

بِ إزَالَۃِ التَّقْتِیرِ لِوُصُولِ

ہو اور تو فضل سے نواز دے میرا

حَبْلِی بِکَرَمِکَ

رشتہ تیرے کرم سے جڑے اور آسانی

بِالتَّیْسِیرِ وَٲَمْطِرِ اَللّٰہُمَّ

نصیب ہو اور برسا دے اے معبود

عَلَیَّ سَمائَ رِزْقِکَ

روزی کے آسمان سے

بِسِجالِ الدِّیمِ وَٲَغْنِنِی

لگاتار بارش مجھے نعمتوں

عَنْ خَلْقِکَ بِعَوائِدِ

سے وافر حصہ دے مخلوق

النِّعَمِ، وَارْمِ مَقاتِلَ

سے بے نیاز کردے میری

الْاِقْتارِ مِنِّی وَاحْمِلْ

ناداری کے گلے پر تیر مار

کَشْفَ الضُّرِّ عَنِّی

دے اور میری تنگی دور کرکے

عَلَی مَطایَا الْاِعْجالِ

اس کا بوجھ تیز تر بار کشوں

وَاضْرِبْ عَنِّی الضِّیقَ

پر لاد دے میری عسرت

بِسَیْفِ الاسْتِئْصالِ

کی گردن پر نابودی کی تلوار

وَٲَتْحِفْنِی رَبِّ مِنْکَ

چلا دے اے پروردگار مجھے

بِسَعَۃِ الْاِفْضالِ وَامْدُدْنِی

اپنی وسیع نعمتوں کا تحفہ عطا کر اور

بِنُمُوِّ الْاََمْوَالِ وَاحْرُسْنِی

مال میں اضافے سے میری مدد

مِنْ ضِیقِ الْاِقْلالِ

کرمجھے تنگدستی کی اذیت سے محفوظ

وَاقْبِضْ عَنِّی سُوئَ

فرما اور قحط کی تکلیف مجھ

الْجَدْبِ وَابْسُطْ لِی

سے دور رکھ میرے لئے

بِساطَ الْخِصْبِ وَاسْقِنِی

نعمتوں کی بساط بچھا دے اور مجھے

مِنْ مائِ رِزْقِکَ غَدَقاً

اپنی روزی کے خوشگوار پانی

وَانْہَجْ لِی مِنْ عَمِیمِ

سے سیر کر میرے لئے اپنی

بَذْلِکَ طُرُقاً وَفاجِئْنِی

عمومی عطا کے دروازے کھول دے

بِالثَّرْوَۃِ وَالْمال وَانْعَشْنِی

مجھے غیر متوقع دولت عنایت فرما اور

بِہِ مِن الْاِقْلالِ وَصَبِّحْنِی

اس کے ذریعے مجھے تنگی سے نکال

بِالاسْتِظْہارِ وَمَسِّنِی

صبح کے وقت میری مدد فرما اور

بِالتَّمَکُّنِ مِنَ الْیَسارِ

خوشحالی کا مالک بنادے

إنَّکَ ذُوالطَّوْلِ الْعَظِیمِ

بیشک تو بہت بڑی بخشش عام

وَالْفَضْلِ الْعَمِیمِ وَالْمَنِّ

فضل وکرم، گراں قدر احسان

الْجَسِیمِ وَٲَنْتَ الْجَوادُ

کا مالک اور بہت دینے

الْکَرِیمُ۔

والا سخی ہے ۔

طلب پناہ کی مناجات

اَللّٰہُمَّ إنِّی ٲَعُوذُ بِکَ

اے معبود میں تیری پناہ لیتا ہوں

مِنْ مُلِمَّاتِ نَوازِلِ

نازل ہونے والی بلاؤں کے نازل

الْبَلائِ وَٲَہْوَالِ عَظائِمِ

ہونے اور بڑی بڑی تکلیفوں

الضَّرَّائِ فَٲَعِذْنِی رَبِّ

کی ہولناکیوں سے پس اے میرے

مِنْ صَرْعَۃِ الْبَٲْسائِ

رب مجھے پناہ دے بے سامانی کی

وَاحْجُبْنِی مِنْ سَطَواتِ

سختیوں سے مجھے مصیبتوں کی

الْبَلائِ، وَنَجِّنِی مِنْ

یورشوں سے بچائے رکھ

مُفاجَٲۃِ النِّقَمِ وَٲَجِرْنِی

مجھے ناگہانی عذاب سے نجات

مِنْ زَوالِ النِّعَمِ

دے نعمتوں کے زوال

وَمِنْ زَلَلِ الْقَدَمِ

اور قدموں کی لغزش سے پناہ

وَاجْعَلْنِی اَللّٰہُمَّ

دے مجھے اے معبود

فِی حِیاطَۃِ عِزِّکَ

اپنی عزت کے احاطے

وَحِفاظِ حِرْزِکَ

اور بچاؤ کی حفاظت میں

مِنْ مُباغَتَۃِ الدَّوَائِرِ

ناگہانی آفتوں سے اور جلد

وَمُعاجَلَۃِ الْبَوَادِرِ

آنے والی پریشانیوں سے

اَللّٰہُمَّ رَبِّ وَٲَرْضَ

اے معبود اے رب تو بلاؤں کی

الْبَلائِ فَاخْسِفْہا

سرزمین کو نیچے دھنسا دے سختیوں

وَعَرْصَۃَ الْمِحَنِ

کے میدان کو اکھاڑ دے

فَارْجُفْہا وَشَمْسَ

مصیبتوں کے سورج کو

النَّوائِبِ فَاکْسِفْہا

گہنا دے برائی کے

وَجِبالَ السُّوئِ فَانْسِفْہا

پہاڑوں کو توڑدے زمانے کے

وَکُرَبَ الدَّہْرِ فَاکْشِفْہا

کرب کو دور کردے کاموں

وَعَوائِقَ الْاَُمُورِ فَاصْرِفْہا

کی رکاوٹوں کو ہٹا دے مجھے

وَٲَوْرِدْنِی حِیاضَ

سلامتی کے حوضوں میں

السَّلامَۃِ، وَاحْمِلْنِی

پہنچا دے مجھے آبرو کی

عَلَی مَطایَا الْکَرامَۃِ

سواریوں پر سوار کردے گناہوں

وَاصْحَبْنِی بِ إقالَۃِ الْعَثْرَۃِ

سے بچنے میں میرا ساتھ دے

وَاشْمَلْنِی بِسَتْرِ الْعَوْرَۃِ

مجھے پردہ پوشی میں شامل کرلے

وَجُدْ عَلَیَّ یَارَبِّ

مجھ پر سخاوت فرما اے رب اپنی

بِآلائِکَ وَکَشْفِ

نعمتوںکی بلائیں دور کرنے کی

بَلائِکَ وَدَفْعِ ضَرَّائِکَ

اور اپنی سختیاں دور رکھنے کی

وَادْفَعْ عَنِّی کَلاکِلَ

مجھ سے اپنے تمام عذاب

عَذابِکَ، وَاصْرِفْ

دور فرما اپنی سخت سزاؤں کا

عَنِّی ٲَلِیمَ عِقابِکَ

رخ موڑ دے مجھے زمانے کی

وَٲَعِذْنِی مِنْ بَوَائِقِ

بدحالیوں سے پناہ

الدُّہُورِ وَٲَنْقِذْنِی

دے مجھے ہر کام کے برے

مِنْ سُوئِ عَواقِبِ

انجام سے نجات دے

الْاَُمُورِوَاحْرُسْنِی

ہر خطرے سے میری حفاظت

مِنْ جَمِیعِ الْمَحْذُورِ

فرما میرے معاملوں میں

وَاصْدَعْ صَفاۃَ الْبَلائِ

ہر مصیبت کے پتھر

عَنْ ٲَمْرِی وَاشْلُلْ

توڑ دے اور جب تک زندہ

یَدَہُ عَنِّی مَدیٰ عُمْرِی

ہوں ان کے ہاتھ شل کردے

إنَّکَ الرَّبُّ الْمَجِیدُ

بے شک تو رب ہے بزرگی والا

الْمُبْدِیَُ الْمُعِیدُ الْفَعَّالُ

آغازکرنے والا لوٹانے والا جو

لِمَا تُرِیدُ۔

چاہے کرنے والا۔

طلب توبہ کی مناجات

اَللّٰہُمَّ إنِّی قَصَدْتُ

اے معبود میں نے سچے دل

إلَیْکَ بِ إخْلاصِ تَوْبَۃ

سے پکی توبہ کرنے کے لئے

نَصُوحٍ وَتَثْبِیتِ عَقْدٍ

تیری طرف رخ کیا پکا پیمان

صَحِیحٍ وَدُعائِ قَلْبٍ

باندھنے رنجیدہ دل کے ساتھ

قَرِیحٍ، وَ إعْلانِ قَوْلٍ

پکارنے اور واضح بات کرنے

صَرِیحٍ اَللّٰہُمَّ فَتَقَبَّلْ

کے لئے اے معبود مجھ سے

مِنِّی مُخْلَصَ التَّوْبَۃِ

قبول فرما خالص توبہ،

وَ إقْبالَ سَرِیعِ الْاََوْبَۃِ

جلد باز آجانے، کا قول گناہوں

وَمَصارِع تَخَشُّعِ

کے خوف سے گر

الْحَوْبَۃِ، وَقابِلْ رَبِّ

پڑنے کو اے رب میری

تَوْبَتِی بِجَزِیلِ الثَّوابِ

توبہ قبول کر بہت بڑے ثواب بہتر

وَکَرِیمِ الْمَآبِ وَحَطِّ

بازگشت کے ساتھ عذاب کی بخشش

الْعِقابِ وَصَرْفِ الْعَذابِ

سزا میں در گزر واپسی

وَغُنْمِ الْاِیابِ وَسِتْرِ

کی غنیمت گناہوں کی

الْحِجابِ وَامْحُ اَللّٰہُمَّ

پردہ پوشی فرما اور اے معبود میرے

مَا ثَبَتَ مِنْ ذُنُوبِی

جو گناہ تو نے لکھے وہ مٹا دے میری

وَاغْسِلْ بِقَبُولِہا جَمِیعَ

توبہ قبول کرکے میرے گناہ دھو دے

عُیُوبِی وَاجْعَلْہا جالِیَۃً

اس توبہ کو میرے دل میں روشن

لِقَلْبِی شاخِصَۃً لِبَصِیرَۃِ

کرنے والی میری عقل کو بصیرت کا مقام

لُبِّی، غاسِلَۃً لِدَرَنِی

دینے والی میری میل کو دور کرنے والی

مُطَہِّرَۃً لِنَجاسَۃِ بَدَنِی

میرے بدن سے ناپاکی ہٹانے والی

مُصَحِّحَۃً فِیہا ضَمِیرِی

میرے قلب وضمیر کو درست کرنے والی

عاجِلَۃً إلَی الْوَفائِ بِہا

میری عقل و سمجھ کو بصیرت سے ہمکنار

بَصِیرَتِی وَاقْبَلْ یَارَبِّ

کرنے والی بنادے اور اے پروردگار

تَوْبَتِی فَ إنَّہا تَصْدُرُ

میری توبہ قبول فرما کہ یہ میری

مِنْ إخْلاصِ نِیَّتِی

خالص نیت اور سمجھ

وَمَحْضٍ مِنْ تَصْحِیحِ

بوجھ کے ساتھ انجام

بَصِیرَتِی وَاحْتِفالاً

پارہی ہے میرے باطن کیہر پہلو

فِی طَوِیَّتِی وَاجْتِہاداً

سے ہو رہی ہے دل کے چھپے گوشوں

فِی نَقائِ سَرِیرَتِی

کی توجہ سے ہوئی ہے تیرے

وَتَثْبِیتاً لاِِِنابَتِی وَمُسارِعَۃً

حضور میری بازگشت اور تیرے

إلی ٲَمْرِکَ بِطاعَتِی

حکم پر جلد تر عمل کے ساتھ

وَاجْلُ اَللّٰہُمَّ بِالتَّوْبَۃِ

ہو رہی ہے اے معبود اس توبہ

عَنِّی ظُلْمَۃَ الْاِصْرارِ

کے ذریعے مجھ سے گناہوں پر

وَامْحُ بِہا مَا قَدَّمْتُہُ

اصرار کی تاریکی دور کردے اور اس

مِنَ الْاََوْزارِ وَاکْسُنِی

سے پہلے جو گناہ کرچکا ہوں وہ مٹا

لِباسَ التَّقْوَی وَجَلابِیبَ

دے مجھے پرہیز گاری کا لباس پہنا

الْہُدَی، فَقَدْ خَلَعْتُ

اور ہدایت کی چادر اوڑھا دے

رِبْقَ الْمَعاصِی عَنْ

کیونکہ میں نے اپنے اوپر

جلدِی وَنَزَعْتُ سِرْبالَ

سے گناہوں کا لبادہ اتار دیا اور

الذُّنُوبِ عَنْ جَسَدِی

خطاؤں کا پراہن اپنے بدن سے

مُسْتَمْسِکاً رَبِّ

کاٹ پھینکا ہے اے پروردگار

بِقُدْرَتِکَ مُسْتَعِیناً

میں نے اپنے نفس کے

عَلَی نَفْسِی بِعِزَّتِکَ

خلاف تیری قدرت کا سہارا لیا ہے

مُسْتَوْدِعاً تَوْبَتِی مِنَ

تیری عزت سے مدد حاصل کرکے

النَّکْثِ بِخَفْرَتِکَ

اپنی توبہ کو بچانے کیلئے تیرے سپرد

مُعْتَصِماً مِنَ الْخِذْلانِ

کررہا ہوں اسے رسوائی سے محفوظ

بِعِصْمَتِکَ مُقارِناً بِہِ

رکھنے کیلئے تیری نگہبانی میں دے رہا

لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إلاَّ

ہوں یہ کہہ کر کہ نہیں ہے حرکت و

بِکَ۔

قوت مگر تجھ سے۔

طلب حج کی مناجات

اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِی الحَجَّ

اے معبود مجھے وہ حج نصیب فرما

الَّذِی افْتَرَضْتَہُ علی من

جو تو نے ان لوگوں پر فرض کیا ہے

استطاع الیہ سَبِیلاً

جو آنے جانے کا خرچ اٹھا سکتے ہیں

وَاجْعَلْ لِی فِیہِ ہادِیاً

اس میں میری ہدایت کا

وَ إلَیْہِ دَلِیلاً،وَقَرِّبْ

وسیلہ قرار دے اسکی طرف

لِی بُعْدَ الْمَسالِکِ

رہنمائی فرما اور دور کے

وَٲَعِنِّی عَلَی تَٲْدِیَۃِ

راستے میرے لیے

الْمَناسِکِ وَحَرِّمْ

قریب کر دے اعمال حج ادا کرنے

بِ إحْرامِی عَلَی النَّارِ

میں میری اعانت فرما میرے احرام باندھنے

جَسَدِی وَزِدْ لِلسَّفَرِ

سے میرے بدن کو آگ پر حرام کر دے

قُوَّتِی وَجَلَدِی وَارْزُقْنِی

سفر کیلئے میری ہمت و قوت بڑھا دے

رَبِّ الْوُقُوفَ بَیْنَ

اے معبود تو مجھے اپنے سامنے

یَدَیْکَ، وَالْاِفاضَۃَ

کھڑے ہونے اور

إلَیْکَ وَٲَظْفِرْنِی

وہاں تک آنے کی توفیق

بِالنُّجْحِ بِوافِرِ الرِّبْحِ

عطا فرما اس میں مجھے بہت سے

وَٲَصْدِرْنِی رَبِّ مِنْ

فائدے اور کامیابی دے اور اے

مَوْقِفِ الْحَجِّ الْاََکْبَرِ

پروردگار مجھے حج اکبر کے وقوف

إلَی مُزْدَلَفَۃِ الْمَشْعَرِ

سے مشعر میں مقام قرب تک پہنچا

وَاجْعَلْہا زُلْفَۃً إلَی

جو مذدلفا میں ہے تیری رحمت سے

رَحْمَتِکَ، وَطَرِیقاً

قرب اور تیری رحمت

إلَی جَنَّتِکَ وَقِفْنِی

میں جانے کا ذریعہ بنے

مَوْقِفَ الْمَشْعِرَ الْحَرامِ

مجھے مشعر الحرام کی جگہ

وَمَقامَ وُقُوفِ الْاِحْرامِ

اور وقوف حرام کے مقام

وَٲَہِلَّنِی لِتَٲْدِیَۃِ

پر کھڑا کر مجھے اس کا اہل بنا

الْمَناسِکَ وَنَحْرِ

کہ اعمال حج ادا کروں اور ان

الْہَدْیِ التَّوامِکِ

اونٹوں کو ذبح کر کے جو بڑی کوہان

بِدَمٍ یَثُجُّ وَٲَوْداجٍ

والے، جوش مارتے خون

تَمُجُّ وَ إراقَۃِ الدِّمائِ

والے اور بہتے خون والی رگیں

الْمَسْفُوحَۃِ وَالْہَدَایَا

رکھتے ہیں بہت سی قربانیاں کروں

الْمَذْبُوحَۃِ، وَفَرْیِ

اور ان کی شہ رگیں کاٹوں

ٲَوْداجِہا عَلَی مَا ٲَمَرْتَ

تیرے حکم کے مطابق

وَالتَّنَفُّلِ بِہا کَما وَسَمْتَ

وہ فریضہ ادا کروں

وَٲَحْضِرْنِی اَللّٰہُمَّ

جو تو نے عائد کیا اے معبود مجھے

صَلاۃَ الْعِیدِ راجِیاً

توفیق دے کہ نمازعید ادا کروں تیرے

لِلْوَعْدِ خائِفاً مِنَ الْوَعِیدِ

وعدے کی امید پر تیری دھمکی سے ڈرتے

حالِقاً شَعْرَ رَٲْسِی

ہوئے اپنے سر کے بالوں کو منڈوائے یا

وَمُقَصِّراً وَمُجْتَہِداً فِی

کم کیے ہوئے تیری فرمانبرداری کی

طاعَتِکَ مُشَمِّراً

کوشش پر کمر باندھے ہوئے جمروں

رامِیاً لِلْجِمارِ بِسَبْعٍ

کو سات سات کنکریاں مارتے

بَعْدَ سَبْعٍ مِنَ الْاََحْجارِ

ہوئے تیرا حکم بجا لاؤں

وَٲَدْخِلْنِی اَللّٰہُمَّ عَرْصَۃَ

اور مجھے داخل کر اے معبود

بَیْتِکَ وَعَقْوَتِکَ

اپنے گھر کے احاطہ و اطراف

وَمَحَلَّ ٲَمْنِکَ وَکَعْبَتِکَ

میں جو امن کی جگہ اور تیرا

وَمَساکِینِکَ وَسُؤّالِکَ

کعبہ ہے مجھے اپنے محتاجوں

وَمَحاوِیجِکَ وَجُدْ

اور سائلوں میں

عَلَیَّ اَللّٰہُمَّ بِوافِرِ

رکھ اے معبود مجھے بہت زیادہ اجر

الْاََجْرِ مِنَ الانْکِفائِ

دے میری واپسی اور میرے کوچ

وَالنَّفْرِ وَاخْتِمِ اَللّٰہُمَّ

کرنے پر اور کامل فرما اے معبود

مَناسِکَ حَجِّی وَانْقِضائَ

میرے اعمال حج کو اور آہ

عَجِّی بِقَبُولٍ مِنْکَ

وزاری کو قبول کر اپنی بارگاہ میں مجھ

لِی وَرَٲْفَۃٍ مِنْکَ بِی

پر عنایت کرتے ہوئے اے سب

یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔

سے زیادہ رحم کرنے والے۔

ظلم سے نجات کی مناجات

اَللّٰہُمَّ إنَّ ظُلْمَ عِبادِکَ

اے معبود تیرے شہروں میں تیرے

قَدْ تَمَکَّنَ فِی بِلادِکَ

بعض بندوں کا ظلم یوں پھیلا ہوا

حَتَّی ٲَماتَ الْعَدْلَ

ہے کہ اس سے عدل ختم ہو گیا ہے

وَقَطَعَ السُّبُلَ وَمَحَقَ

راستے کٹ گئے حق مٹ گیا

الْحَقَّ وَٲَبْطَلَ الصِّدْقَ

اور صدق باطل ہو گیاہے

وَٲَخْفَی الْبِرَّ وَٲَظْہَرَ

نیکی ماند پڑ گئی برائی

الشَّرَّ وَٲَخْمَدَ التَّقْوَی

سامنے آ گئی پرہیز گاری ختم

وَٲَزالَ الْہُدَیٰ وَٲَزاحَ

اور ہدایت نابود ہو گئی اچھائی

الْخَیْرَ وَٲَثْبَتَ الضَّیْرَ

مٹ گئی برائی ابھر آئی

وَٲَنْمَیٰ الْفَسادَ وَقَوَّی

بگاڑ بڑھ گیا دشمنی

الْعِنادَ وَبَسَطَ الْجَوْرَ

عام ہو گئی ظلم پھیل گیا

وَعَدَی الطَّوْرَاَللّٰہُمَّ

اورزیادتیحد سے بڑھ گئی ہے اے

یَارَبِّ لاَ یَکْشِفُ

معبود اے رب اسے کوئی دور نہیں کر

ذلِکَ إلاَّ سُلْطانُکَ

سکتا مگر تیری قوت

وَلاَ یُجِیرُ مِنْہُ إلاَّ

کوئی اس سے بچا نہیں سکتا مگر

امْتِنانُکَ۔ اَللّٰہُمَّ رَبِّ

تیرا احسان اے معبود میرے رب

فَابْتُرِ الظُّلْمَ وَبُثَّ

ظلم کی جڑ کاٹ دے ظلم کے

جِبالَ الْغَشْمِ وَٲَخْمِدْ

پہاڑ ڈھا دے بدی کا

سُوقَ الْمُنْکَرِ وَٲَعِزَّ

بازار ٹھنڈا کر دے اور جو ظلم کو

مَنْ عَنْہُ یَنْزَجِرُوَاحْصُدْ

روکے اسیقوت دے ظلم کرنے

شَٲْفَۃَ ٲَہْلِ الْجَوْرِ

والوں کے بازو توڑ دے انہیں

وَٲَلْبِسْہُمُ الْحَوْرَ بَعْدَ

منتشر کرنے کے بعد پریشانی میں

الْکَوْرِوَعَجِّلِ اَللّٰہُمَّ

ڈال دے اور اے معبود

إلَیْہِمُ الْبَیاتَ وَٲَنْزِلْ

ان پر جلد تر دشمنوں کو چڑھا دے

عَلَیْہِمُ الْمَثُلاتِ وَٲَمِتْ

جو ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالیں

حَیاۃَ الْمُنْکَرِ لِیُؤْمَنَ

برائی کی مہلت ختم کر دے تاکہ

الْمَخُوفُ وَیَسْکُنَ

خائف لوگ امن پائیں

الْمَلْہُوفُ، وَیَشْبَعَ

مظلوم کو راحت ملے بھوکوں

الْجائِعُ وَیُحْفَظَ الضَّائِعُ

کو طعام ملے اجڑے ہوئے آباد

وَیَٲْوَیٰ الطَّرِیدُ وَیَعُودَ

ہوں بے وطنوں کو پناہ ملے بھاگے ہوئے

الشَّرِیدُ وَیُغْنَی الْفَقِیرُ

واپس آئیں بے نواؤں کو مال ملے

وَیُجارَ الْمُسْتَجِیرُ

اور پناہ لینے والے پناہ پائیں

وَیُوَقَّرَ الْکَبِیرُ وَیُرْحَمَ

بزرگوں کی عزت ہو اور

الصَّغِیرُوَیُعَزَّ الْمَظْلُومُ

چھوٹوں کو پیار ملے مظلوم کو قوت

وَیُذَلَّ الظَّالِمُ وَیُفَرَّجَ

حاصل ہو اور ظالم

الْمَغْمُومُ، وَتَنْفَرِجَ

پست ہو جائے غم

الْغَمَّائُ وَتَسْکُنَ

زدہ کا غم مٹے اندھیر گردی ختم ہو

الدَّہْمائُ، وَیَمُوتَ

جائے ہنگامہ ختم ہو اور بے

الاخْتِلافُ وَیَعْلُوَ الْعِلْمُ

اتفاقی ختم ہو جائے علم کا فروغ ہو

وَیَشْمُل السِّلْمُ وَیُجْمَعَ

سلامتی عام ہو اختلاف دور ہو

الشَّتاتُ وَیَقْوَی الْاِیمانُ

جائے ایمان کو بڑھاوا ملے

وَیُتْلَی الْقُرْآنُ إنَّکَ

اور قرآن پڑھا جائے بے شک

ٲَنْتَ الدَّیَّانُ الْمُنْعِمُ

تو جزا دینے والا نعمت عطا کرنے والا

الْمَنَّانُ

احسان کرنے والا ہے۔

شکر خدا کرنے کی مناجات

اَللّٰہُمَّ لَکَ الْحَمْدُ

اے معبود تیرے لیے حمد ہے

عَلَی مَرَدِّ نَوازِلِ الْبَلائِ

آنے والی بلاؤں کو دور کرنے پر

وَمُلِمَّاتِ الضَّرَّائِ

ناگوار مصیبتیں ہٹانے پر

وَکَشْفِ نَوائِبِ اللاََْوائِ

در پیش آنے والے خطرات کو ٹالنے پر

وَتَوالِی سُبُوغِ النَّعْمائِ

اور پے در پے نعمتیں بخشنے پر

وَلَکَ الْحَمْدُ عَلَی

تیرے لیے حمد ہے تیری

ہَنِیئِ عَطائِکَ

بہترین عطاؤں پر

وَمَحْمُودِ بَلائِکَ

تیری خوب تر آزمائش پر

وَجَلِیلِ آلائِکَ

اور تیری شاندار نعمتوں پر

وَلَکَ الْحَمْدُ عَلَی

اور تیرے لیے حمد ہے تیرے

إحْسانِکَ الْکَثِیرِ

بہت زیادہ احسان پر

وَخَیْرِکَ الْغَزِیرِ

تیری جوش مارتی خیر پر

وَتَکْلِیفِکَ الْیَسِیرِ

تیری طرف سے آسان فریضے پر

وَدَفْعِ الْعَسِیرِ وَلَکَ

اور تنگی دور رکھنے پر اور تیرے

الْحَمْدُ یَارَبِّ عَلَی

لیے حمد ہے اے رب کہ تو

تَثْمِیرِکَ قَلِیلَ الشُّکْرِ

تھوڑے سے شکر کا پھل دیتا ہے

وَلَکَ الْحَمْدُ عَلَی

تیرے لیے حمد ہے کہ زیادہ

وَ إعْطائِکَ وافِرَ

اجر عطا کرتا ہے گناہوں کا

الْاََجْرِ وَحَطِّکَ مُثْقَلَ

بوجھ اتار دیتا ہے بے موقع سا عذر

الْوِزْرِ وَقَبُولِکَ ضَیِّقَ

بھی قبول کرتا ہے تو سخت فریضے کا

الْعُذْرِ وَوَضْعِکَ باہِضَ

بوجھ اتارتا ہے تو دشواری

الْاِصْرِ وَتَسْہِیلِکَ

کے مقام کو آسان کرتا ہے

مَوْضِعَ الْوَعْرِ وَمَنْعِکَ

اوردل ہلا دینے والے امور کو

مُفْظِعَ الْاََمْرِ وَلَکَ

روکے ہوئے ہے

الْحَمْدُ عَلَی الْبَلائِ

تیرے لیے حمد ہے اس پر جو بلا ٹل

الْمَصْرُوفِ وَوافِرِ

چکی ہے نیکی میں اضافے

الْمَعْرُوفِ وَدَفْعِ الْمَخُوفِ

پر خوف دور ہونے پر

وَ إذْلالِ الْعَسُوفِ

سر کشی کو رام کرنے پر

وَلَکَ الْحَمْدُ عَلَی

اور تیرے لیے حمد ہے کم فریضہ

قِلَّۃِ التَّکْلِیفِ وَکَثْرَۃِ

عائد کرنے پر اور اس میں زیادہ

التَّخْفِیفِ، وَتَقْوِیَۃِ

کمی کرنے پر کمزور

الضَّعِیفِ، وَ إغاثَۃِ

کو قوت دینے پراور بے کس کی

اللَّہِیفِ وَلَکَ الْحَمْدُ

فریاد رسی پر اور تیرے لیے حمد ہے

عَلَی سَعَۃِ إمْہالِکَ

وسیع مہلت دینے پر ہمیشہ

وَدَوامِ إفْضالِکِ

نعمتیں عطا کرنے پرعذاب کو ٹال

وَصَرْفِ إمْحالِکَ

دینے پر تیرے اچھے

وَحَمِیدِ ٲَفْعالِکَ

اچھے کاموں پر اور

وَتَوالِی نَوَالِکَ

تیری لگاتار رعنائیوں پر

وَلَکَ الْحَمْدُ عَلَی

اور تیرے لیے حمد ہے، عذاب

تَٲْخِیرِ مُعاجَلَۃِ الْعِقابِ

کی جلدی کو التوا میں ڈالنے پر

وَتَرْکِ مُغافَصَۃِ الْعَذابِ

اور عذاب میں جلدی نہ کرنے پر

وَتَسْہِیلِ طَرِیقِ الْمَآبِ

توبہ کی راہ کو آسان کرنے پر اور ابر

وَ إنْزالِ غَیْثِ السَّحابِ

رحمت سے مینہ برسانے پر

إنَّکَ الْمَنَّانُ الْوَہَّابُ۔

بے شک تو احسان و عطا کرنے والا ہے۔

طلب حاجات کی مناجات

جَدِیرٌ مَنْ ٲَمَرْتَہُ بِالدُّعائِ

جس کو تو نے دعا کا حکم دیا

ٲَنْ یَدْعُوَکَ وَمَنْ

وہ تجھ پکارنے کا حق دار ہے جس

وَعَدْتَہُ بِالْاِجابَۃِ ٲَنْ

سے تو نے قبولیت کا وعدہ کیا وہ تجھ

یَرْجُوَکَ وَلِیَ اَللّٰہُمَّ

سے امید لگا سکتا ہے اور اے معبود

حاجَۃٌ قَدْ عَجَزَتْ

میری کچھ حاجات ہیں کہ ان میں

عَنْہا حِیلَتِی وَکَلَّتْ

میری ہمت جواب دے گئی میری

فِیہاطاقَتِی وَضَعُفَ

طاقت کمزور ہو گئی اس کے حصول

عَنْ مَرامِہا قُوَّتِی

میں میری قوت نرم پڑگئی میرے

وَسَوَّلَتْ لِی نَفْسِی

مارنے والے نفس نے بدی کو میرے

الْاََمَّارَۃُ بِالسُّوئِ وَعَدُوِّی

لیے آراستہ کیا اور فریب کار دشمن

الْغَرُورُ الَّذِی ٲَنَا مِنْہُ

نے اسکے چنگل میں ہوں مجھے تیری

مَبْلُوٌّ ٲَنْ ٲَرْغَبَ إلَیْکَ

طرف آنے سے روکا

فِیہا اَللّٰہُمَّ وَٲَنْجِحْہا

ہوا ہے اے معبود میرے نفس کو

بِٲَیْمَنِ النَّجاحِ وَاہْدِہا

امن کے ساتھ کامیابی دے اسے

سَبِیلَ الْفَلاحِ وَاشْرَحْ

نجات پانے کا راستہ دیکھا میرے

بِالرَّجائِ لاِِِسْعافِکَ

سینے کو ان حاجات کے پورا

صَدْرِی وَیَسِّرْ فِی

ہونے کی امید سے

ٲَسْبابِ الْخَیْرِ ٲَمْرِی

کشادہ فرما مجھے زیادہ اسباب عطا

وَصَوِّرْ إلَیَّ الْفَوْزَ بِبُلُوغِ

کر اور اس آرزو تک

مَا رَجَوْتُہُ بِالْوُصُولِ

پہنچنے کی صورت پیدا کر دے

إلی مَا ٲَمَّلْتُہُ وَوَفِّقْنِی

اور وہ چیز پاؤں جس کی امید ہے

اَللّٰہُمَّ فِی قَضائِ حاجَتِی

اے معبود حاجات کے پورا ہونے

بِبُلُوغِ ٲُمْنِیَّتِی وَتَصْدِیقِ

میں میری مدد فرما میرے شوق کو سچا

رَغْبَتِی وَٲَعِذْنِی اَللّٰہُمَّ

ثابت فرما اور اے معبودمجھے بچائے

بِکَرَمِکَ مِنَ الْخَیْبَۃِ

رکھ اپنے کرم سے کہ ناکامی مایوسی

والْقُنُوطِ وَالْاََناۃِ وَالتَّثْبِیطِ

تاخیر اور درماندگی میں پڑ جاؤں

اَللّٰہُمَّ إنَّکَ مَلِیئٌ

اے معبود بے شک تو بہت بڑی

بِالْمَنائِحِ الْجَزِیلَۃِ وَفِیٌّ

عطاؤں کا مالک اور عطا کرنے والا

بِہا وَٲَنْتَ عَلَی کُلِّ

ہے تو ہی ہے جو ہر چیز پر

شَیْئٍ قَدِیرٌ بِعِبادِکَ

قدرت رکھتا ہے تو اپنے بندوں کو

خَبِیرٌبَصِیرٌ۔

جانتا دیکھتا ہے ۔

 

 

فہرست مفاتیح الجنان

فہرست سورہ قرآنی

تعقیبات, دعائیں، مناجات

جمعرات اور جمعہ کے فضائل

جمعرات اور جمعہ کے فضائل
شب جمعہ کے اعمال
روز جمعہ کے اعمال
نماز رسول خدا ﷺ
نماز حضرت امیرالمومنین
نماز حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
بی بی کی ایک اور نماز
نماز امام حسن
نماز امام حسین
نماز امام زین العابدین
نماز امام محمد باقر
نماز امام جعفر صادق
نماز امام موسیٰ کاظم
نماز امام علی رضا
نماز امام محمد تقی
نماز حضرت امام علی نقی
نماز امام حسن عسکری
نماز حضرت امام زمانہ (عج)
نماز حضرت جعفر طیار
زوال روز جمعہ کے اعمال
عصر روز جمعہ کے اعمال

تعین ایام ہفتہ برائے معصومین

بعض مشہور دعائیں

قرآنی آیات اور دعائیں

مناجات خمسہ عشرہ

ماہ رجب کی فضیلت اور اعمال

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال

ماہ رمضان کے فضائل و اعمال

ماہ رمضان کے فضائل و اعمال
(پہلا مطلب)
ماہ رمضان کے مشترکہ اعمال
(پہلی قسم )
اعمال شب و روز ماہ رمضان
(دوسری قسم)
رمضان کی راتوں کے اعمال
دعائے افتتاح
(ادامہ دوسری قسم)
رمضان کی راتوں کے اعمال
(تیسری قسم )
رمضان میں سحری کے اعمال
دعائے ابو حمزہ ثمالی
دعا سحر یا عُدَتِیْ
دعا سحر یا مفزعی عند کربتی
(چوتھی قسم )
اعمال روزانہ ماہ رمضان
(دوسرا مطلب)
ماہ رمضان میں شب و روز کے مخصوص اعمال
اعمال شب اول ماہ رمضان
اعمال روز اول ماہ رمضان
اعمال شب ١٣ و ١٥ رمضان
فضیلت شب ١٧ رمضان
اعمال مشترکہ شب ہای قدر
اعمال مخصوص لیلۃ القدر
اکیسویں رمضان کی رات
رمضان کی ٢٣ ویں رات کی دعائے
رمضان کی ٢٧ویں رات کی دعا
رمضان کی٣٠ویں رات کی دعا

(خاتمہ )

رمضان کی راتوں کی نمازیں
رمضان کے دنوں کی دعائیں

ماہ شوال کے اعمال

ماہ ذیقعدہ کے اعمال

ماہ ذی الحجہ کے اعمال

اعمال ماہ محرم

دیگر ماہ کے اعمال

نوروز اور رومی مہینوں کے اعمال

باب زیارت اور مدینہ کی زیارات

مقدمہ آداب سفر
زیارت آئمہ کے آداب
حرم مطہر آئمہ کا اذن دخول
مدینہ منورہ کی زیارات
کیفیت زیارت رسول خدا ۖ
زیارت رسول خدا ۖ
کیفیت زیارت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا
زیارت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
زیارت رسول خدا ۖ دور سے
وداع رسول خدا ۖ
زیارت معصومین روز جمعہ
صلواة رسول خدا بزبان حضرت علی
زیارت آئمہ بقیع
قصیدہ ازریہ
زیارت ابراہیم بن رسول خدا ۖ
زیارت فاطمہ بنت اسد
زیارت حضرت حمزہ
زیارت شہداء احد
تذکرہ مساجد مدینہ منورہ
زیارت وداع رسول خدا ۖ
وظائف زوار مدینہ

امیرالمومنین کی زیارت

فضیلت زیارت علی ـ
کیفیت زیارت علی
پہلی زیارت مطلقہ
نماز و زیارت آدم و نوح
حرم امیر المومنین میں ہر نماز کے بعد کی دعا
حرم امیر المومنین میں زیارت امام حسین ـ
زیارت امام حسین مسجد حنانہ
دوسری زیارت مطلقہ (امین اللہ)
تیسری زیارت مطلقہ
چوتھی زیارت مطلقہ
پانچویں زیارت مطلقہ
چھٹی زیارت مطلقہ
ساتویں زیارت مطلقہ
مسجد کوفہ میں امام سجاد کی نماز
امام سجاد اور زیارت امیر ـ
ذکر وداع امیرالمؤمنین
زیارات مخصوصہ امیرالمومنین
زیارت امیر ـ روز عید غدیر
دعائے بعد از زیارت امیر
زیارت امیر المومنین ـ یوم ولادت پیغمبر
امیر المومنین ـ نفس پیغمبر
ابیات قصیدہ ازریہ
زیارت امیر المومنین ـ شب و روز مبعث

کوفہ کی مساجد

امام حسین کی زیارت

فضیلت زیارت امام حسین
آداب زیارت امام حسین
اعمال حرم امام حسین
زیارت امام حسین و حضرت عباس
(پہلا مطلب )
زیارات مطلقہ امام حسین
پہلی زیارت مطلقہ
دوسری زیارت مطلقہ
تیسری زیارت مطلقہ
چوتھی زیارت مطلقہ
پانچویں زیارت مطلقہ
چھٹی زیارت مطلقہ
ساتویں زیارت مطلقہ
زیارت وارث کے زائد جملے
کتب حدیث میں نااہلوں کا تصرف
دوسرا مطلب
زیارت حضرت عباس
فضائل حضرت عباس
(تیسرا مطلب )
زیارات مخصوص امام حسین
پہلی زیارت یکم ، ١٥ رجب و ١٥شعبان
دوسری زیارت پندرہ رجب
تیسری زیارت ١٥ شعبان
چوتھی زیارت لیالی قدر
پانچویں زیارت عید الفطر و عید قربان
چھٹی زیارت روز عرفہ
کیفیت زیارت روز عرفہ
فضیلت زیارت یوم عاشورا
ساتویں زیارت یوم عاشورا
زیارت عاشورا کے بعد دعا علقمہ
فوائد زیارت عاشورا
دوسری زیارت عاشورہ (غیر معروفہ )
آٹھویں زیارت یوم اربعین
اوقات زیارت امام حسین
فوائد تربت امام حسین

کاظمین کی زیارت

زیارت امام رضا

سامرہ کی زیارت

زیارات جامعہ

چودہ معصومین پر صلوات

دیگر زیارات

ملحقات اول

ملحقات دوم

باقیات الصالحات

مقدمہ
شب وروز کے اعمال
شب وروز کے اعمال
اعمال مابین طلوعین
آداب بیت الخلاء
آداب وضو اور فضیلت مسواک
مسجد میں جاتے وقت کی دعا
مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا
آداب نماز
آذان اقامت کے درمیان کی دعا
دعا تکبیرات
نماز بجا لانے کے آداب
فضائل تعقیبات
مشترکہ تعقیبات
فضیلت تسبیح بی بی زہرا
خاک شفاء کی تسبیح
ہر فریضہ نماز کے بعد دعا
دنیا وآخرت کی بھلائی کی دعا
نماز واجبہ کے بعد دعا
طلب بہشت اور ترک دوزخ کی دعا
نماز کے بعد آیات اور سور کی فضیلت
سور حمد، آیة الکرسی، آیة شہادت اورآیة ملک
فضیلت آیة الکرسی بعد از نماز
جو زیادہ اعمال بجا نہ لا سکتا ہو وہ یہ دعا پڑھے
فضیلت تسبیحات اربعہ
حاجت ملنے کی دعا
گناہوں سے معافی کی دعا
ہر نماز کے بعد دعا
قیامت میں رو سفید ہونے کی دعا
بیمار اور تنگدستی کیلئے دعا
ہر نماز کے بعد دعا
پنجگانہ نماز کے بعد دعا
ہر نماز کے بعد سور توحید کی تلاوت
گناہوں سے بخشش کی دعا
ہرنماز کے بعد گناہوں سے بخشش کی دعا
گذشتہ دن کا ضائع ثواب حاصل کرنے کی دعا
لمبی عمر کیلئے دعا
(تعقیبات مختصر)
نماز فجر کی مخصوص تعقیبات
گناہوں سے بخشش کی دعا
شیطان کے چال سے بچانے کی دعا
ناگوار امر سے بچانے والی دعا
بہت زیادہ اہمیت والی دعا
دعائے عافیت
تین مصیبتوں سے بچانے والی دعا
شر شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا
رزق میں برکت کی دعا
قرضوں کی ادائیگی کی دعا
تنگدستی اور بیماری سے دوری کی دعا
خدا سے عہد کی دعا
جہنم کی آگ سے بچنے کی دعا
سجدہ شکر
کیفیت سجدہ شکر
طلوع غروب آفتاب کے درمیان کے اعمال
نماز ظہر وعصر کے آداب
غروب آفتاب سے سونے کے وقت تک
آداب نماز مغرب وعشاء
تعقیبات نماز مغرب وعشاء
سونے کے آداب
نیند سے بیداری اور نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد کے بعددعائیں اور اذکار

صبح و شام کے اذکار و دعائیں

صبح و شام کے اذکار و دعائیں
طلوع آفتاب سے پہلے
طلوع وغروب آفتاب سے پہلے
شام کے وقت سو مرتبہ اﷲاکبر کہنے کی فضیلت
فضیلت تسبیحات اربعہ صبح شام
صبح شام یا شام کے بعد اس آیة کی فضیلت
ہر صبح شام میں پڑھنے والا ذکر
بیماری اور تنگدستی سے بچنے کیلئے دعا
طلوع وغروب آفتاب کے موقعہ پر دعا
صبح شام کی دعا
صبح شام بہت اہمیت والا ذکر
ہر صبح چار نعمتوں کو یاد کرنا
ستر بلائیں دور ہونے کی دعا
صبح کے وقت کی دعا
صبح صادق کے وقت کی دعا
مصیبتوں سے حفاظت کی دعا
اﷲ کا شکر بجا لانے کی دعا
شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا
دن رات امان میں رہنے کی دعا
صبح شام کو پڑھنی کی دعا
بلاؤں سے محفوظ رہنے کی دعا
اہم حاجات بر لانے کی دعا

دن کی بعض ساعتوں میں دعائیں

پہلی ساعت
دوسری ساعت
تیسری ساعت
چوتھی ساعت
پانچویں ساعت
چھٹی ساعت
ساتویں ساعت
آٹھویں ساعت
نویں ساعت
دسویں ساعت
گیارہویں ساعت
بارہویں ساعت
ہر روز وشب کی دعا
جہنم سے بچانے والی دعا
گذشتہ اور آیندہ نعمتوں کا شکر بجا لانے کی دعا
نیکیوں کی کثرت اور گناہوں سے بخشش کی دعا
ستر قسم کی بلاؤں سے دوری کی دعا
فقر وغربت اور وحشت قبر سے امان کی دعا
اہم حاجات بر لانے والی دعا
خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والی دعا
دعاؤں سے پاکیزگی کی دعا
فقر وفاقہ سے بچانے والی دعا
چار ہزار گناہ کیبرہ معاف ہو جانے کی دعا
کثرت سے نیکیاں ملنے اور شر شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا
نگاہ رحمت الہی حاصل ہونے کی دعا
بہت زیادہ اجر ثواب کی دعا
عبادت اور خلوص نیت
کثرت علم ومال کی دعا
دنیاوی اور آخروی امور خدا کے سپرد کرنے کی دعا
بہشت میں اپنے مقام دیکھنے کی دعا

دیگر مستحبی نمازیں

نماز اعرابی
نماز ہدیہ
نماز وحشت
دوسری نماز وحشت
والدین کیلئے فرزند کی نماز
نماز گرسنہ
نماز حدیث نفس
نماز استخارہ ذات الرقاع
نماز ادا قرض وکفایت از ظلم حاکم
نماز حاجت
نماز حل مہمات
نماز رفع عسرت(پریشانی)
نماز اضافہ رزق
نماز دیگر اضافہ رزق
نماز دیگر اضافہ رزق
نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
نماز استغاثہ
نماز استغاثہ بی بی فاطمہ
نماز حضرت حجت(عج)
دیگر نماز حضرت حجت(عج)
نماز خوف از ظالم
تیزی ذہن اور قوت حافظہ کی نماز
گناہوں سے بخشش کی نماز
نماز دیگر
نماز وصیت
نماز عفو
(ایام ہفتہ کی نمازیں)
ہفتہ کے دن کی نماز
اتوار کے دن کی نماز
پیر کے دن کی نماز
منگل کے دن کی نماز
بدھ کے دن کی نماز
جمعرات کے دن کی نماز
جمعہ کے دن کی نماز

بیماریوں کی دعائیں اور تعویذات

بیماریوں کی دعائیں اور تعویذات
دعائے عافیت
رفع مرض کی دعا
رفع مرض کی ایک اوردعا
سر اور کان درد کا تعویذ
سر درد کا تعویذ
درد شقیقہ کا تعویذ
بہرے پن کا تعویذ
منہ کے درد کا تعویذ
دانتوں کے درد کا تعویذ
دانتوں کے درد کا تعویذ
دانتوں کے درد کا ایک مجرب تعویذ
دانتوں کے درد کا ایک اور تعویذ
درد سینے کا تعویذ
پیٹ درد کا تعویذ
درد قولنج کا تعویذ
پیٹ اور قولنج کے درد کا تعویذ
دھدر کا تعویذ
بدن کے ورم و سوجن کا تعویذ
وضع حمل میں آسانی کا تعویذ
جماع نہ کر سکنے والے کا تعویذ
بخار کا تعویذ
پیچش دور کرنے کی دعا
پیٹ کی ہوا کیلئے دعا
برص کیلئے دعا
بادی وخونی خارش اور پھوڑوں کا تعویذ
شرمگاہ کے درد کی دعا
پاؤں کے درد کا تعویذ
گھٹنے کے درد
پنڈلی کے درد
آنکھ کے درد
نکسیر کا پھوٹن
جادو کے توڑ کا تعویذ
مرگی کا تعویذ
تعویذسنگ باری جنات
جنات کے شر سے بچاؤ
نظر بد کا تعویذ
نظر بد کا ایک اور تعویذ
نظر بد سے بچنے کا تعویذ
جانوروں کا نظر بد سے بچاؤ
شیطانی وسوسے دور کرنے کا تعویذ
چور سے بچنے کا تعویذ
بچھو سے بچنے کا تعویذ
سانپ اور بچھو سے بچنے کا تعویذ
بچھو سے بچنے کا تعویذ

کتاب الکافی سے منتخب دعائیں

سونے اور جاگنے کی دعائیں

گھر سے نکلتے وقت کی دعائیں

نماز سے پہلے اور بعد کی دعائیں

وسعت رزق کیلئے بعض دعائیں

ادائے قرض کیلئے دعائیں

غم ،اندیشہ و خوف کے لیے دعائیں

بیماریوں کیلئے چند دعائیں

چند حرز و تعویذات کا ذکر

دنیا وآخرت کی حاجات کیلئے دعائیں

بعض حرز اور مختصر دعائیں

حاجات طلب کرنے کی مناجاتیں

بعض سورتوں اور آیتوں کے خواص

خواص با سور قرآنی
خواص بعض آیات سورہ بقرہ وآیة الکرسی
خواص سورہ قدر
خواص سورہ اخلاص وکافرون
خواص آیة الکرسی اورتوحید
خواص سورہ توحید
خواص سورہ تکاثر
خواص سورہ حمد
خواص سورہ فلق و ناس اور سو مرتبہ سورہ توحید
خواص بسم اﷲ اور سورہ توحید
آگ میں جلنے اور پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے کی دعا
سرکش گھوڑے کے رام کی دعا
درندوں کی سر زمین میں ان سے محفوظ رہنے کی دعا
تلاش گمشدہ کا دستور العمل
غلام کی واپسی کیلئے دعا
چور سے بچنے کیلئے دعا
خواص سورہ زلزال
خواص سورہ ملک
خواص آیہ الا الی اﷲ تصیر الامور
رمضان کی دوسرے عشرے میں اعمال قرآن
خواب میں اولیاء الہی اور رشتے داروں سے ملاقات کا دستور العمل
اپنے اندر سے غمزدہ حالت کو دور کرنے کا دستور العمل
اپنے مدعا کو خواب میں دیکھنے کا دستور العمل
سونے کے وقت کے اعمال
دعا مطالعہ
ادائے قرض کا دستور العمل
تنگی نفس اور کھانسی دور کرنے کا دستور العمل
رفع زردی صورت اور ورم کیلئے دستور العمل
صاحب بلا ومصیبت کو دیکھتے وقت کا ذکر
زوجہ کے حاملہ ہونے کے وقت بیٹے کی تمنا کیلئے عمل
دعا عقیقہ
آداب عقیقہ
دعائے ختنہ
استخارہ قرآن مجید اور تسبیح کا دستور العمل
یہودی عیسائی اور مجوسی کو دیکھتے وقت کی دعا
انیس کلمات دعا جو مصیبتوں سے دور ہونے کا سبب ہیں
بسم اﷲ کو دروزے پر لکھنے کی فضیلت
صبح شام بلا وں سے تحفظ کی دعا
دعائے زمانہ غیبت امام العصر(عج)
سونے سے پہلے کی دعا
پوشیدہ چیز کی حفاظت کیلئے دستور العمل
پتھر توڑنے کا قرآنی عمل
سوتے اور بیداری کے وقت سورہ توحید کی تلاوت خواص
زراعت کی حفاظت کیلئے دستور العمل
عقیق کی انگوٹھی کی فضیلت
نیسان کے دور ہونے جانے کی دعا
نماز میں بہت زیادہ نیسان ہونے کی دعا
قوت حافظہ کی دوا اور دعا
دعاء تمجید اور ثناء پرودرگار

موت کے آداب اور چند دعائیں

ملحقات باقیات الصالحات

ملحقات باقیات الصالحات
دعائے مختصراورمفید
دعائے دوری ہر رنج وخوف
بیماری اور تکلیفوں کو دور کرنے کی دعا
بدن پر نکلنے والے چھالے دور کرنے کی دعا
خنازیر (ہجیروں )کو ختم کرنے کیلئے ورد
کمر درد دور کرنے کیلئے دعا
درد ناف دور کرنے کیلئے دعا
ہر درد دور کرنے کا تعویذ
درد مقعد دور کرنے کا عمل
درد شکم قولنج اور دوسرے دردوں کیلئے دعا
رنج وغم میں گھیرے ہوے شخص کا دستور العمل
دعائے خلاصی قید وزندان
دعائے فرج
نماز وتر کی دعا
دعائے حزین
زیادتی علم وفہم کی دعا
قرب الہی کی دعا
دعاء اسرار قدسیہ
شب زفاف کی نماز اور دعا
دعائے رہبہ (خوف خدا)
دعائے توبہ منقول از امام سجاد