اسلامی تعلیمات

باب 13 - حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

مختصر تعارف

اسم مبارک: موسیٰ علیہ السلام

مشہور القاب: کاظم، عبد الصالح، باب الحوائج

تاریخ ولادت: 7 صفر 128ھ

تاریخ شہادت: 25 رجب 183ھ

مقام ولادت: ابواء (مکہ و مدینہ کے درمیان ایک مقام)

مدفن: کاظمین (عراق)

والد بزرگوار: حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

والدہ ماجدہ: حضرت حمیدہ خاتون سلام اللہ علیھا

عمر مبارک: 55 سال

مدت امامت: 35 سال

کنیت: ابوالحسن

اولاد: 37 اولادیں (18 فرزند، 19 بیٹیاں)

بادشاہان وقت: مروان الحمار، ابو العباس سفاح، منصور دوانیقی، مہدی عباسی، ہادی، ہارون رشید