Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، میرے اور اپنے باپ کے بعد حسن ؑ و حسین ؑ ہی تمام اہلِ زمین سے افضل ہیں اور ان کی ماں اہلِ زمین کی تمام عورتوں سے افضل ہے بحارالانوار کتاب تاریخ فاطمۃ ؑ والحسن ؑ والحسین ؑ باب3

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوا ل ۵۲ : شیعہ مذہب میں ہمیشہ غم و اندوہ اور گر یہ کی فضا کیوں غالب رہتی ہے؟
جو اب : پہلا: شیعہ مذہب میں بڑی بڑی عیدیں بھی موجود ہیں ، جیسے چو دہ معصو مینؑ کے ایام ولادت ، عید غدیر خم ، عید قر با ن ، عید الفطر اور عید مبعث وغیر ہ شیعہ ان دنوں میں مکمل خوشی مناتے ہیں ـ۔
دوسرا: اگر شیعہ عز اداری کی طرح اپنی خو شی و عید علی الاعلا ن نہیں منا تے تو اس میں مذہب کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ ان افرا د کی کو تا ہی ہے۔
تیسرا: اسلام میں جیسے معصو مین علیہم السلام کی عزا دا ری پر زور دیا گیا ہے، اسی طرح خوشی و سرو ر کا حکم بھی دیا ہے ،حتیٰ کہ دوسروں کی خو شی کر نے کا حکم ہوا ہے، جیسا کہ رسولؐ خدا نے یتیموں ، بچوں اور مومنین کو خوش کر نے کا حکم دیا ہے ۔ حضو ر اکرم ؐ نے ایک خو بصورت حدیث میں ارشا د فرما یا :
’’جو شخص ایک مومن کو خو ش کر تا ہے اس نے مجھے خوش کیا اورجو مجھے خوش کر ے اس نے اللہ کو خو ش کیا ‘‘ (۴)
چو تھا : شیعہ مذہب میں خو شی پرغم و عز ا کے غالب ہو نے کی ایک وجہ یہ ہے اہل بیت پر جو ظلم ہوئے ہیں تا ریخ میں ان کی مثا ل نہیں ملتی، لہٰذا جو عظیم ظلم معصو مینؑپر ہوا اس کے پیش نظر دل خون کے آنسو رو تا ہے خو شی ان غموں کے مقا بل کیسے غالب آسکتی ہے اورخصوصاً
(۴) منتخب میز ان الحکمۃ، ص ۲۴۹
چو تھا : شیعہ مذہب میں خو شی پرغم و عز ا کے غالب ہو نے کی ایک وجہ یہ ہے اہل بیت پر جو ظلم ہوئے ہیں تا ریخ میں ان کی مثا ل نہیں ملتی، لہٰذا جو عظیم ظلم معصو مینؑپر ہوا اس کے پیش نظر دل خون کے آنسو رو تا ہے خو شی ان غموں کے مقا بل کیسے غالب آسکتی ہے اورخصوصاً سیدالشہدا ء پر جو ظلم ہوئے ان کی یاد تو کسی وقت دلوں سے نکلتی ہی نہیں ـ ۔