Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، امام مہدی ؑ نے حکمت کی ڈھال پہن رکھی ہوگی اور تمام آداب کو اپنائے ہوں گے(وہ) خدا کی باقی حجتوں میں سے آخری حجت ہوں گے اور انبیاء علیہم السلام کے خلفاء میں سے آخری خلیفہ ہوں گے نہج البلاغہ خطبہ182