Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام محمد باقر نے فرمایا، چھپا کر صدقہ دینا فقر و تنگدستی کو دور کرتا ہے زندگی کو بڑھاتا ہے اور ستر قسم کی بری اموات سے بچاتا ہے۔ وسائل الشیعۃ حدیث 12326