حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا، آپس میں مل جل کر رہو، ایک دوسرے کے ساتھ نیک سلوک کرو، ایک دوسرے پر رحم کرو اور مہربانی سے پیش آؤ۔ اصول کافی باب التراحم والتعاطف حدیث3
حرف دل
آپ کو ہماری ویب سائٹ کیسی لگی اور اس کی کون سی سروسز نے آپ کو متاثر کیا۔ اپنے جذبات کا اظہار ہماری گیسٹ بک میں کریں- آپ کے جذبات ریویو کے بعد گیسٹ بک میں شامل کئے جائیں گے، شکریہ۔