حضرت امام علی نے فرمایا، دنیا پیٹھ پھیر چکی ہے اور الوداع کہہ چکی ہے جبکہ آخرت آرہی ہے اور اپنی آمد کی اطلاع دے چکی ہے کنزالعمال حدیث44225،بحارالانوار ج74ص419کتاب الروضۃ، ابواب المواعظ والحکم ، باب15 مواعظ امیر المومنین ؑ
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
سوال ۸۰ : بدن پر زنجیر مارنا جیسا کہ آج کل را ئج ہے، کیاحکم رکھتا ہے ؟
جواب :آقائے خامنہ ای : اس طرح ہو کہ عام طورپر اسے غم وحزن کا اظہار شمار کیا جائے تواس میں کوئی ڈر نہیں ہے ۔
سوال۸۱: زنجیر جن میں چھریاں بھی موجود ہوں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے ؟
جو اب : اما م خمینی ، آقا ی خامنہ ای ، مکا رم اور فاضل لنکرانی : اگر لوگوں کے درمیا ن ان زنجیروں کا ما رنا مذہب کی بدنا می کا باعث ہو یا بد ن کو کافی حد تک نقصان دہ ہو تو جائز نہیں ہے۔ (۱)
صافی : اگر بد ن کو زیا دہ نقصا ن نہ پہنچا ئے تو سیدا لشہدا ء کے غم میں ا یسا کر نا جا ئز
(۱) مکا رم : سا ئٹ : makaremshirazi.org،قمہ زنی
(۲) نو ری، استفتاء ات، ج۲ ، س ۵۹۷
(۳) جواد تبریزی ،استفتاء ات س ۲۰۰۳ ، ۲۰۱۲،۲۰۱۴
(۴) دفتر صافی
(۵) خامنہ ای اجوبۃ الاستفتاء ات، ج ۱۴۶۱
صافی : اگر بد ن کو زیا دہ نقصا ن نہ پہنچا ئے تو سیدا لشہدا ء کے غم میں ا یسا کر نا جا ئز ہے۔(۲)
نوری : اما م حسین علیہ السلام کی عزادا ری جیسا کہ شیعہ میں رائج ہے اس کے مطا بق انجا م پائے تو کوئی ڈر نہیں ہے۔ (۳)