حضرت امام موسیٰ کاظم نے فرمایا، ’’اللّٰہ‘‘ یعنی وہ ذات جو باریک سے باریک تر اور عظیم سے عظیم تر چیزوں پر غالب ہو التوحید باب 31، اصول کافی کتاب التوحید باب معانی الأسماء و اشتقاقھا
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
سینہ زنی
سوال۸۲ : عزادا ری میں قمیص اتار کر ماتم کر نے کا کیاحکم ہے ؟
جواب : اکثر مرا جع کے نز دیک کوئی ڈر نہیں ہے، مگر اس صورت میں کہ خرابی و فساد کا موجب ہو تو جائز نہیں ہے ۔