حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا، اس شخص کے لیے خوشخبری ہے جسے جھوٹی آرزوئیں یادِ خدا سے غافل کرکے کھیل تماشے میں نہیں لگائے رکھتیں تحف العقول ص 301، بحارالانوار تتمۃ کتاب الروضۃ باب24
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
عزاداری میں دوڑنا یا چھلا نگیں لگانا
سوال ۸۴ : عزا داری کی حالت میں اوپر نیچے اچھلنا کیا حکم رکھتا ہے ؟
جوا ب :آقا ی خا منہ ای : مو منین کو ان تما م کاموں کو پر ہیز کر نا چاہیے جو عزادا ری سیدالشہداء کے شا یا ن شا ن نہ ہوں اور اس قسم کی حرکا ت اگر عزا دا ری کی بد نا می کا باعث نہ ہوں تو کوئی ڈر نہیں ہے ۔ (۶)