Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام حسن نے فرمایا، جس کے پاس ادب نہیں اس کے پاس عقل بھی نہیں بحارالانوارج75ص111، تتمہ کتاب الروضۃ، تتمۃ ابواب المواعظ والحکم،باب 19مواعظ الحسن بن علی ؑ

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

مر ثیہ خوانی و نوحہ خوانی

سوال ۸۵ : بعض عورتو ں کی مجا لس میں عورتیں لا وڈ سپیکر پر نوحہ و مر ثیہ پڑ ھتی ہیں اور ان کی آواز مردوں کو سنا ئی دیتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟
جواب : مکارم کے علا وہ با قی سب فقہاء: اگر عورتوں کی آواز مر دوں کے لئے لذت لینے اور شہوت ابھا ر نے کی باعث ہو تو جا ئز نہیں ہے ۔ (۱)
مکارم : جا ئز نہیں ہے ۔ (۲)