Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، جس شخص میں یہ تین خوبیاں پائی جائیں گی اس کا ایمان کامل ہوگا ۱۔عقل ۲۔حلم اور۳۔علم غررالحکم حدیث4658

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوال ۸۸ : مسجد سے قرا ٓن کی آواز اور اما م بارگا ہ سے مجلس کی آواز لا ؤ ڈ سپیکر کی وجہ سے بہت بلند ہو تی ہے اس طرح کہ ہمسائیوں کے آرا م و سکون میں خلل انداز ہو جا تی ہے، جب کہ وہاں کی انتظا میہ اس بارے میں کچھ سننے پرآما دہ نہیں ہے ایسی صورت میں وظیفہ کیا ہے ؟
جوا ب :سب فقہا ء: دینی شعا ئر کا ان کے منا سب وقت میں بر پا کر نا اگرچہ بہترین کام ہے اور مستحب ہے، لیکن منعقد کر نے والوں پر واجب ہے کہ جتنا ہو سکے ہمسایوں کے لئے اذیت و تکلیف پیدا کر نے سے پر ہیز کریں ( یعنی سپیکر کی آوا ز کم رکھیں ) (۲)
(۱) فاضل ،جا مع المسا ئل ،ج ۱ ،س ۲۱۸۲، صافی ،جامع الا حکا م، ج ۲ س ۱۶۸۱ ،خامنہ ای ،ا جوبہ ، س ۱۱۴۵، نو ری استفتاء ات، ج ۲ ،س ۵۴۵ ،اما م، استفتاء ات، ج ۳ ،احکا م نظر ، تبریزی، استفتا ء ات، س ۱۰۵۸ ، دفتر : حوالہ سابقد بہجت و سیستا نی ،
(۲) نا صر مکار م، استفتاء ات، ج ۲ س ۷۶۴ ،ج ۱ س ۷۸۵، دفتر